کرائمز

اوکاڑہ واپڈا اہلکار مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اوکاڑہ واپڈا اہلکار مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہ

اوکاڑہ(عبدالوحید انصاری )اوکاڑہ واپڈا اہلکار مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ موضع لئی بالا میں ایک گھر کی بجلی کی سپلائی درست کرنے کی غرض سے بجلی کے پول پر چڑھا تھا کہ اسے کرنٹ لگ گیا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا دیہاتیوں نے حادثہ کی ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ریسکیو کے اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔متوفی اہلکار کی شناخت شاھد نام سے ہوئی ہے۔#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button