کرائمز

لاڑکانہ :پولیس مقابلہ ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

لاڑکانہ :پولیس مقابلہ ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

لاڑکانہ (شفقت خان )پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد،DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں گشت پر معمور حیدری پولیس اور غلام بھٹو روڈ پر واردات کی نیت سے کھڑے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار،زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت شفیق ولد مختیار کلہوڑو کے طور پر ہوٸی ہے،مذکورہ ڈاکو متعدد وارداتوں/ سنگین جرائم میں ملوث ہے،فرار ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کے لیے علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو،زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کا سابقہ مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے،زخمی ڈاکو کو علاج معالج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب نے مقابلے میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور شاباشوں کے پیغامات جاری کردئیے ہیں،ترجمان لاڑکانہ پولیس۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button