کرائمز

تھانہ محمددأباد کی حدود جرائم کا گڑھ بن چکا، منشیات کا دھندہ پولیس چلانے لگی

کراچی (مرید باجوہ / عابد علی )عوام کے محافظ پھر عوام کے دشمن کے ساتھ مل کر سرعام جرائم کرانےمیں ملوث،تھانہ محمددأباد کی حدود میں چرس۔ آئس ۔کرسٹل۔پوڑر۔اور گھٹکا ماوا جواء اور ۔ایرانی پیٹرول کا کاروبار درلیے سے چل رہا ہے علاقہ مکین ذرائع کے مطابق تھانہ محمددأباد کی حدود جرائم کا گڑھ بن چکا جگہ جگہ لگی کیبنوں اور جنرل اسٹوروں پر ماوہ گٹکا ماوہ فروخت اور تھانہ محمددأباد کی حدود میں 2 مختلیف مقامات پر منشیات فروش کے بڑے اڈے قائم جس کی تفصیل بھی بہت جلد واضح کردی جائے گی،علاقہ مکین معززین کا آئی جی سندھ ایس ایس پی ڈی جی رینجرز سے درخواست کرتی ہے کہ علاقے کو اس گھناونے کام سے پاک کرے اور ایسے کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button