کرائمز

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے پر چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے پر چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(عشرت انصاری) سڑک کے درمیان ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے پر چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج انفورسمنٹ انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کالج چوک‘فوارہ چوک‘مچھلی بازار اور سٹیڈیم روڈ پر چھاپہ ماراتو ملزمان امین‘مزمل‘ساجداور فیضان نے اپنی اپنی ریڑھیاں سڑک کے درمیان کھڑی کررکھی تھی جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button