کرائمز
خاوند کابھائیوں کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد، کپٹرے پھاڑ دئیے مقدمہ درج
خاوند کابھائیوں کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد، کپٹرے پھاڑ دئیے مقدمہ درج
ڈسکہ(نعیم مقصود) خاوند کابھائیوں کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد ڈسکہ کی خاتون کنول شہزادی کو اس کے خاوند احمر کلیم نے گزشتہ روز اپنے بھائیوں عمار کلیم اور کامران کیساتھ ملکر رسیوں سے باندھ کر وحشیانہ تشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا اور اسکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے