علاقائی خبریں
صحافی آصف رضا کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
صحافی آصف رضا کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
ڈسکہ(عشرت انصاری) حاجی بشیر احمد مرحوم کی زوجہ محترمہ ،عباس رضا ،سجاد رضا ،صحافی آصف رضا گوشہ کی والدہ محترمہ جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ22 اپریل بروز پیر دن ساڑھے10بجے قبرستان گلزار حنفیہ پسرور روڈ ڈسکہ میں ادا کی جا ئے گی ۔عالم اسلام سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جا تی ہے ۔