کرائمز
سی ٹی ڈی سے مقابلہ، جاں بحق ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
سی ٹی ڈی سے مقابلہ، جاں بحق ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی .
لاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے,، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
بھکر (بیورورپورٹ+مرید باجوہ )سی ٹی ڈی سے مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی .ترجمان سی ٹی ٹی.ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت نور محمد اور رفیق کے نام سے ہوئی ,ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے,دہشت گرد حملے کی نیت سے پنجاب میں داخل ہورہے تھے,دہشت گردوں کی ہلاکت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہوئی ,ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینیڈ ، گولیاں اور اسلحہ برآمد ہوا ,دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری ہے ، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب