کرائمز
چیچہ وطنی: ہائی وولٹیج کے باعث گارمنٹس کی دکان میں آگے لگی۔
چیچہ وطنی(منیر احمد سیال ) نیا بازار میں گارمنٹس کی دکان کو آگ لگنے کا معاملہ، آگ شاپ کی بالائی منزل میں لگی، آگ دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی، آگ لگنے سے دکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود 1 گھنٹہ گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نا پایا جاسکا ,ریسکیو آپریشن جاری، اے ایس پی سرکل معاز الرحمن,اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی مہتاب خاں بلوچ پولیس ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی۔