کرائمز

گدا گروں کی شامت آگئی گدا گری سماج کے لئے ناسور بن گی

کراچی(کرائمز پوائنٹ )ایڈیشنل سیشن جج کراچی ویسٹ نے بھیک مانگنے والے فقیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے ،شہر کے ہائی ویز اور ٹریفک سگنل پر بھیک مانگنے گداگروں کے خلاف کیس کی سماعت کی عدالت نے شہر کے تمام سگنل پر بھیک مانگنے والے فقیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کاحکم دے دیا،جہنوں نے بھیک مانگنے کا نیٹ بنایا ہے ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے عدالتی حکم نے عمل کرے تفصیل کے ساتھ رپورٹ جمع کی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button