کرائمز

مانگا منڈی،منشیات فروش منیر بھٹی گرفتار

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ) تھانہ مانگا منڈی کی حدود میں 11 علاقائی چھوٹے چھوٹے آئس ڈیلروں کو آئس فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر مانگا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، ذرائع کے مطابق آج شام مخبر کی اطلاع پر منیر بھٹی کو گرفتار کیا گیا جس سے آئس تقریبا 21 پڑیاں ، فروختکی رقم نقدی برآمد ہوئی جسے مقامی پولیس کے 6 اہلکار تھانے لے گئے ، مزید منشیات فروش ساتھیوں کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں متحرک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button