کرائمز

لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات

لاہور /سندر( عطا اللہ بھٹی )تھیم پارک میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر عورت کو قتل کر دیا خاتون کو بیجا تشدد کا نشانہ بنایا گیا خاتون کے جسم پر تشدد کے نشانات، پولیس۔سندر خاتون کے چھ بجے جن میں تین بیٹیاں اور تین بیٹے تھے گھر میں اکیلی تھی،سندر مقتولہ کی شناخت کبری کے نام سے ھوئی ھے مقتولہ کا خاوند مستریوں کا کام کرتا تھا ، اطلاع منے پر سندر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ھے،فرانزک ٹیموں کو بھی موقع پر پہنچ گئی ھیں اور شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ھے ، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے ائیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button