کرائمز

راولپنڈی :مندرہ تین رکنی چور گینگ دھر لیا ، مال مسروقہ برآمد

راولپنڈی/ مندرہ (چوہدری امجد علی / نمائندہ کرائمز پوائنٹ )مندرہ پولیس کی کاروائی،،موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،،ملزمان سے موبائلز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 04 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد،،گرفتار ملزمان کی شناخت اعظم، فیصل اور شاہ زیب کے نام سے ہوئی،،ملزمان شہریوں کی جیبوں سے موبائل چوری کرتے تھے، ایس ایچ او،ملزمان کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس پی صدر،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر،ترجمان راولپنڈی پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button