کرائمز

لاہور / نواب ٹاون پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

لاہور / نواب ٹاون (کرائمز پوائنٹ )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،نواب ٹاون پولیس کی کاروائی، شیشہ اور اس سے متعلقہ ممنوع پراڈکٹ فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہ کرنے والے دوملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں سلیمان اور ساحل شامل۔ترجمان پولیس،ملزمان سے بھاری مقدار میں شیشہ فلیورز اور دیگر ممنوع پراڈکٹ برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ایس ایچ او نواب ٹاؤن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button