کرائمز

اسلام آباد پولیس نے انتہائی مطلوب ملزمان کے خاکے جاری کر دئیے

اسلام آباد (چوہدری امجد علی )پولیس کو مختلف اہم سنگین مقدمات میں 07 نامعلوم ملزمان کی تلاش و گرفتاری مطلوب ہے۔ ان میں سے 04 کس نامعلوم ملزمان کے فوٹو سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل کئے گئے ہیں جبکہ 03 کس نامعلوم ملزمان کے سکیچز تیار کئے گئے ہیں۔ ناملعوم ملزمان کی گرفتاری کے لئے ضلعی انتظامیہ نے اطلاع دہندہ و مدد فراہم کرنے والے کے لئے 05 لاکھ روپے انعامی رقم کا بھی اعلان کررکھا ہے۔ نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس کی مدد کریں جبکہ اطلاع دہندہ و مدد کرنے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button