کرائمز

2 رکنی سنیچر و موٹر سائیکل چور گروپ گرفتار

شادمان پولیس نے خفیہ اطلاع پر گروپ کو مال مسروقہ سمیت حراست میں لیا

ملزمان ہسپتال کے عقب میں موٹر چوری کی واردات کیلئے موجود تھے،

ملزمان مختلف اوقات میں گن پوائنٹ پر شہریوں سے وارداتیں کرتے تھے، ترجمان

ملزمان سے چھینی گئی نقدی 3 موبائل فون اور پستول برآمد، ترجمان

ملزمان سے راوی روڈ اور گارڈن ٹاؤن سے چوری ہونے والی 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد

ملزمان عدیل اور شفیق کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری

عوام الناس مشکوک افراد اور سرگرمی کی 15 کال پر اطلاع دیں، ایس پی اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button