کرائمز

پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی کی کاروائی چوری کی مہران گاڑی برآمد

.
راولپنڈی (قاسم منیر سے ) ڈی ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی چوہدری ذولفقار علی کی خصوصی ہدایت پر چوکی انچارج سب انسپکٹر یاسر محمود کی زیرنگرانی کاروائی کرتے ہوئے ASI مہر محمد عرفان ۔ضیغم عباس ہیڈ کانسٹیبل ۔ JPO راجہ ادریس لنگڑیال و ہیڈ کانسٹیبل راشد علی نے جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے مہران کار LEC/7392 جو کہ 2012 میں تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور سے مقدمہ نمبر 478/12 میں بجرم 381A ت پ چوری شدہ تھی برآمد کر لی اور تھانہ کلر سیداں میں مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی محمد بن اشرف صاحب کی طرف سے چوکی انچارج اور پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button