کرائمز

ڈسکہ :اہلخانہ کی غفلت سے 2سالہ بچی چھت سے گر کر ہلاک

ڈسکہ(عبدالجبار)اہلخانہ کی غفلت سے 2سالہ بچی چھت سے گر کر ہلاک تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ دھدو بسراء کے سہیل احمد کی دو سالہ بیٹی زویا چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی تھانہ سٹی پولیس نے نیئر عباس چائلڈ پروٹیکشن آفیسر سیالکوٹ کی مدعیت میںملزم سہیل احمد کے خلاف غفلت لاپرواہی سے 2سالہ بچی کی جان کو خطرہ میں ڈالنے کے ارتکاب جرم کرنے پر مقدمہ درج کر لیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button