کرائمز

لاہور :مانگا منڈی پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

لاہور/ مانگا منڈی (ارسلان تیموری)مانگا منڈی پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان علی شان اور علی رضا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چھنی گئی موٹر سائیکل ، 30 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02 پسٹل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button