کرائمز

والدہ کو قتل کی نیت سے شدید زخمی کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار

لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چوھنگ پولیس کی 15 کی کال پر بروقت کاروائی والدہ کو قتل کی نیت سے شدید زخمی کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں * کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ چوھنگ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ 15 کی کال پر بروقت کاروائی ،ملزم اسد نے گھریلو لڑائی جھگڑا کے باعث والدہ کو قتل کرنے کی کوشش کی اور شدید زخمی کر دیا،جس کی 15 کی کال پر ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ،ایس ایچ او تھانہ چوھنگ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کوثر بی بی کی جان بچا لی،ملزم اسد کے خلاف تھانہ چوھنگ میں مقدمہ درج ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او تھانہ چوھنگ ناصر حمید اور پولیس ٹیم کو بروقت کاروائی کرنے پر شاباش ،عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button