کرائمز

سبزہ زار پولیس نے خواتین پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

لاہور(ارسلان تیموری )سبزہ زار پولیس نے خواتین پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق سبزاہ زار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے واردات کی نیت سے چھپے گینگ کے سرغنہ عمران اس کی ساتھی خواتین ثانیہ، اور زبیدہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز 02 عدد پسٹل بمہ گولیاں، چوری شدہ آلٹو گاڑی اور لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو مطلوب لزمان ماسٹر چابی سے گاڑی چوری کرتے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں عوام اور دکانوں کو گن پوائنٹ پر لوٹتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button