کرائمز

زیر علاج مریضہ جنسی بلے کے ہتھے چڑھ گئی ، مقدمہ درج

لاہور(ارسلان تیموری )گلاب دیوی ہسپتال میں لیبارٹری ٹیکنیشن نے ساتھی کے ہمراہ زیر علاج مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے گلاب دیوی ہسپتال میں زیر علاج لڑکی کو ہسپتال میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا متاثرہ لڑکی ہسپتال کے امیر و دین بلاک میں زیرعلاج تھی جس دوران لڑکی کو لیبارٹری ٹیکنیشن نے ساتھی کے ہمراہ زیادتی کانشانہ بنایا پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم نعمان شکیل اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرکے نعمان شکیل کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button