کرائمز

چار ملزمان نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کو زبردستی اغوا کر لیا

ڈسکہ(نعیم مقصود)چار ملزمان نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کو زبردستی اغوا کر لیا،صدر ڈسکہ کے علاقہ کلہ کلاں کے سعید جوزف کی 20/21سالہ بیٹی (گ)کو ملزمان شمعون اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے زبردستی حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے لے گیا صدر پولیس نے مغویہ کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button