کرائمز
سیالکوٹ میں سی ٹی ڈی اور آرمی فورسز ہائی الرٹ ، ہدایات جاری
سیالکوٹ( روبی طارق )حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عوامی اجتماع والی جگہوں پر خصوصی احتیاط کی ہدایات جاری کی ہیں کچہری سیالکوٹ کے اطراف میں بروز ہفتہ 20- 7- 2024 معزز اراکین بار اور سائلین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اجتماع سے گریز کریں سیالکوٹ میں سی ٹی ڈی اور ارمی فل ہائی الرٹ ہے سکیورٹی اداروں کو الرٹ جاری کیے گئے ہیں تین خودکش حملہ أور کسی بھی وقت سیالکوٹ کے اہم مقامات پر خودکش حملہ کر سکتے ہیں حساس مقامات میں امام صاحب کچہری چوک گھنٹہ گھر کینٹ غیر ضروری نقل و حرکت کرنے والوں پر نظر رکھیں پولیس سیالکوٹ حساس مقامات پر ڈیوٹی دے رہی ہے