کرائمز
فیصل آباد بچے، کامونکی میں خاتون سے زیادتی
فیصل آباد‘ کامونکی (نمائندہ خصوصی) اوباشوں نے بچے اور خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ فیصل آباد میں اوباش نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ کامونکی، نواحی گائوں کوٹ بھٹہ میں مبشر نے خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔