کرائمز

ڈی پی او ٹوبہ کی تھانہ چٹیانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ،پولیس ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار کی جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک نمبر 332 گ ب جاکھڑا علاقہ تھانہ چٹیانہ میں کھلی کچہری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثارکا انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی اور ڈاکٹر محمد عابد خان کی خصوصی ہدایت پر شہریوں کیساتھ مضبوط روابطہ قائم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار کی جامع مسجد غوثیہ رضویہ چک نمبر 332 گ ب جاکھڑا علاقہ تھانہ چٹیانہ میں عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے کھلی کچہری کھلی کچہری میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار نے سائلین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہدایات جاری کیں اس موقع پر ڈی پی اوٹوبہ عبادت نثار نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوام والناس سے ساتھ براہ راست رابطہ استوار کرنا ہے تا کہ عوام النا س کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور عوام الناس کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جا سکے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے ضلع بھر کی مختلف مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا شہریوں سے براہِ راست تعلقات مضبوط بنا رہےعوام کو انکی دہلیز پر انصاف ہماری اولین ترجیح ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button