کرائمز
فیروز والا: ناجائز اسلحہ کے 217 مقدمات درج 279 ملزمان گرفتار
فیروذوالہ ( رحمت اشفاق )سی ایم پنجاب مریم نواذ شریف کا ویزن محفوظ پنجاب ناجائز اسلحہ کے خلاف پولیس کی ضلع بھر میں مہم جاری ماہ اکتبور میں مہم کے دوران ناجائز اسلحہ کے 217 مقدمات درج 279 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برامد ناجائز اسلحہ میں 92 اٹو مٹیک رائفلز 171 پسٹل اور 1436 گولیاں شامل ہیں قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق جاری رہیں گی ڈی پی اوں شیخوپورہ بلال ظفر شیخ اسلحہ کی نمائش کرنا اسلحہ لہرنا اور بلا لائسنس اسلحہ رکھنا قانون جرم ہے ترجمان پولیس