کرائمز

جوہر ٹاون :فائرنگ کرنے والا ملزم علی حسن گرفتار

لاہور /جوہر ٹاؤن(عثمان چیمہ ) کیفے پر فائرنگ کا معاملہ،فائرنگ کرنے والا ایک ملزم علی حسن کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم علی حسن بی او آر سوسائٹی کا رہائشی ہے،شریک ملزم فیاض کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا،ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی،ملزمان کے خلاف نواب ٹاؤن تھانہ میں فوری مقدمہ نمبر 1684/25 درج کیا گیا،ملزمان کی فائرنگ سے کیفے کا سیکورٹی گارڈ زخمی ہوا تھا،ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے،بدمعاشی، اسلحہ نمائش کسی صورت نہیں چلے گی، ،قانون کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم جو بھی ہو اس کا ٹھکانہ جیل ہے، فیصل کامران ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button