کرائمز

معصوم بچے کو بچانے کے لیے کودنے والا نوجوان جاں بحق

عمر کوٹ (ڈاکٹر لعل واگہانی )سامارو نزدیک مٹھڙائو کئنال میں نہانے والےمعصوم بچے کو بچانے کے لئے واه میں کودنے والے نوجوان گاؤں رستم ميئو کے رہائشی 22سالہ شعيب ولد بشير ميئو فوت مسلسل ایک گھنٹے کے سے بھی زیادہ ٹائیم ڈھونڈنے کے بعد ملنے کے بعد ان کو تعلقہ اسپتال سامارو منتقل کیاگیا جہاں پے ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصديق کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button