کرائمز

سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور مانگا منڈی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور / مانگامنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری،مانگا منڈی پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل چور گرفتار،گرفتار ملزم کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئ،ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکا ہے،ملزم کے قبضہ سے2 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد ،ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری ہیں ،ایس ایچ او مانگا منڈی ،متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button