علاقائی خبریں
حضرت سید بابا یعقوب شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک 5 اگست کو ہوگا:سید ابوالحسن شاہ
اوکاڑہ ( ریذیڈنٹ ایڈیٹر ) حضرت سید بابا یعقوب شاہ بخاری کا سالانہ عرس چک شاہنواز میں 5 اگست کو منعقد ہوگا سجادہ نشین سید ابوالحسن شاہ بخاری رسومات کی ادائیگی کریں گے اس موقع پر سید اکرام حسین شاہ ۔سید محمود الحسن شاہ ۔سید وحید الحسن شاہ ایڈووکیٹ ۔ سید مون الحسن شاہ ۔ سید نور الحسن شاہ بھی موجود ہوں گے عرس کے موقع پر کبڈی کا بڑا مقابلہ ہوگا جس میں پاکستان کی قومی کبڈی ٹیم کھلاڑی کے شریک ہوں گے عرس مبارک کے تمام انتظامات مکمل علاقہ کی مذہبی سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ مریدین اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی