کرائمز
دو مسلح ملزمان کی 13سالہ لڑکے کے ساتھ اغوا کے بعد زیادتی
ڈسکہ(عبدالجبار)دو مسلح ملزمان کی 13سالہ لڑکے کے ساتھ اغوا کے بعد زیادتی مقدمہ درج تھانہ موترہ کے علاقہ رلیوکے کے سرفراز احمد کو 13سالہ بیٹا معاذ علی مدرسہ سے گھر واپس آرہا تھا کہ دو ملزمان جوہر لطیف ،حمادمسلح آتشیں اسلحہ بسواری موٹر سائیکل پر آئے اسے زبر دستی اغوا کر کے فصل جوا ر میں لے گئے اور اسلحہ کے زور پر باری باری اسے زیادتی کا نشانہ بنانے لگے تھانہ موترہ پولیس نے مغوی کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔