کرائمز

سید والا اور گوگیرہ کے قریب دریائے راوی میں پانی کی سطح بتدریج بلند

نول پلاٹ (مزمل جوئیہ)سید والا اور گوگیرہ کے قریب دریائے راوی میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہوتی جا رہی ہے۔متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور حفاظتی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button