علاقائی خبریں

قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول کی تیاری آخری مراحل میں ہے:نوید حیدر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی )قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول کی تیاری آخری مراحل میں ہے ان خیالات کا اظہار محمد نوید حیدر اسسٹنٹ کمشنر نے سکول میں جاری کام کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا تحصیل نوشہرہ ورکاں کیلئے قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول ایک بہت بڑا تحفہ ہے بلاشبہ یہ ایک اعلی معیار کا حامل ادارہ ہے جس کے سبب علاقہ میں تعلیم کا معیار بلند ہورہا ہے ان شاہ اللہ بہت جلد سکول کا سسٹم نئی وسیع وعریض تعمیرشدہ بلڈنگ شفقت ہوجائے گا جہاں پر طلباء وطالبات کو دور جدید کی تمام تر سہولیات میسر ہونگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button