کرائمز

5 قمار باز اور 6 منشیات فروش گرفتار ، 24 کلو سے زائد چرس برآمد

اوکاڑہ (عبدالوحید انصاری ) اوکاڑہ پولیس نے 5 قمار باز اور 6 منشیات فروش گرفتار کر لئے منشیات فروشوں سے 24 کلو 610 گرام چرس بر امد ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم کو اطلاع ملی کہ چند جواری اسامہ ٹاون حجرہ چوک میں ایک ڈہرے پر بیٹھے تاش پر جواء کھیل رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر 5 قماربازوں مہتاب ۔ احتشام ۔ جمیل ۔ نعمان اور عرفان کو رنگے ہاتوں گرفتار کر لیا پولیس نے داو پر لگی رقعم 7600 برامد کر کے قبضہ یں لے لی۔او قماربازوں کے خلاف مقدمہ نمبر 2271/24 درج رجسٹر کر لیا ہے ۔جبکہ پولیس تھانہ بصیرپور نے منشیات فروش عدنان سے 10 کلو 250 گرام چرس۔ محبوب ربانی سے 10 کلو چرس۔پولیس تھانہ اے ڈویثرن نےمنشیات فروش شہباز کو قابو کرکے 2 کلو 100 گرام چرس اور ایک کلو 100 گرام چرس برامد کر لی۔ پولیس تھانہ ستگھرہ نےاظہر محمود سے2150 -منشیات فروش بشیر سے 2260 گرام چرس برامد کر کے قبضہ میں لے لی جب کہ پولیس تھانہ حویلی لکھا نے ایک منشیات فروش رفیق کو قابو کر کے 170لیٹر شراب برامد کر لی ایک ملزم رشید عباس نے منشیات فروش کو چھڑانے کے لئے پولیس کو 30 ہزار روپے رشوت کی پیشکش کی پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا پولیس نے پانچوں منشیات فروشوں کو اور پولیس کو رشوت دینے والے کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button