کرائمز
بہاولنگر : تھانہ بخشن کی حدود میں ڈاکوؤں کی چوکیداروں پر فائرنگ
بہاولنگر/ بخشن ( شیراز چوہدری) : تھانہ بخشن کی حدود میں ڈاکوؤں کی چوکیداروں پر فائرنگ، ٹھکیری پہرہ پر موجود چوکیداروں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی ،چوکیداروں نے حق حفاظت خود اختیاری کے جوابی ہوائی فائرنگ کی ،جب فائرنگ کا سلسلہ روکا تو موقعہ پر ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو کر گرا پڑا تھا، بقیہ ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے ، فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے ،ترجمان پولیس
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے