کرائمز
جھنگ سٹی:گیس ریفلنگ کی دوکان پر چھاپہ، مقدمہ درج
جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)جھنگ سٹی نزد باب عمر گیس ریفلنگ کی دوکان پر چھاپہ سیکورٹی برانچ اور سول ڈیفینس کی مشترکہ کارواٸی۔ دوکان کے پیچھے ایک مکان سے گیس ریفلنگ کا سامان برآمد ہوا تمام سامان کو قبضہ میں لے کر موقع سے دوکاندار کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔