کرائمز

ڈسکہ :گالی گلوچ کرنے سے منع کرنے پر تین ملزمان کا باپ بیٹے پر تشدد

ڈسکہ(نعیم مقصود)گالی گلوچ کرنے سے منع کرنے پر تین ملزمان کا باپ بیٹے پر تشدد تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سوہاوہ کے سجاد احمد کے بیٹے عبدالرحمن نے گھر آکر بتایا کہ اسے سمی بٹ اور ازان بٹ نے مارا ہے سائل اپنے بیٹے حسنین کے ہمراہ ملزمان کے پاس پوچھنے گیا تو ملزمان طیش میں آگئے اور گلی گلوچ کرنے لگے منع کرنے پر ملزمان ازان بٹ ،سمی بٹ اور فاروق بٹ نے حسنین علی کوڈنڈے سوٹوں سے مضروب کر دیا 15کی کال پر پولیس آئی تو ملزمان نے فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button