کرائمز

کمشنر سرگودھا ڈویژن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کیمپس کا دورہ

خوشاب ( شیرافضل ٹوانہ) کمشنر سرگودھا ڈویژن محترم جناب جہانزیب اعوان نے باہمراہ ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ میڈم سروش فاطمہ شیرازی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ھیلتھ خوشاب محترمہ میڈم ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کمپس کا تفصیلی وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران میل ایمرجنسی وارڈ، لیبر روم ، نرسری، انڈور وارڈز، انڈور فارمیسی اور ڈونیشن پہ بننے والے ڈاکٹرز تھیلسیمیا سنٹر کا تفصیلی جائزہ لیا اور ایم ایس نے تفصیلی بریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی ڈونیشن سے پائے تکمیل پہنچا ہے یہاں کثیر تعداد میں ضلع خوشاب کے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو بلڈ لگتا ہے۔کمشنر سرگودھا نے متعدد مریضوں اور ساتھ آئے لواحقین سے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تمام تر سہولیات اور میڈیسن کی فراہمی کے متعلق اور مریضوں کے ساتھ سٹاف کے رویے پر تفصیلی پوچھا اور ہسپتال انتظامیہ بلخصوص ایم ایس کے اچھے انتظامات پر اظہارِ اطمینان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button