کرائمز

جمعتہ المبارک پر 5ہزار سے زائد مساجد کے سکیورٹی پلان پر من و عن عمل درآمد

لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات عمل میں لائے گئے۔ شہر بھر کی مجموعی5ہزار سے زائد مساجد کے سکیورٹی پلان پر من و عن عمل درآمدیقینی بنایا گیا۔ شہر کے داخلی وخارجی ناکوں سمیت اہم چیک پوسٹس پرسخت چیکنگ عمل میں لائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button