کرائمز
اوکاڑہ پولیس کی کارروائی ، خطرناک ڈکیت کے 5ارکان گرفتار
اوکاڑہ( عبدالوحید انصاری)اوکاڑہ پولیس نے 2 ڈکیت گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار کر لئے۔16 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برامد کر لیا گیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ راوی نے دانی ڈکیت گینگ کے 2 ڈاکو گرفتار کر کے 12 لکھ روپے مالیت کے4 موٹر سائیکلز۔4 لکھ روپے نقدی و دیگر سامان برامد کر لیا ڈاکووں سے مزید تشویش جاری ہے۔ جب کہ پولیس تھانہ بصیرپور نے پیجی ڈکیت گینگ کے 3 ڈاکو گرفتار کر کے 4 لاکھ روپے نقدی رقعم 8 موبائل فون و دیگر سامان برامد کر کے قبضہ میں لے لیا پولیس گرفتار ڈاکووں سے مزید تفشیش کر رہی ہے مزید مال مسروقہ بر امد ہونے کی توقع ہےاو