کرائمز

ڈائریکٹر جنرل پنجاب لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی کا نوشہرہ ورکاں کا وزٹ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل پنجاب لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی صاحب کا نوشہرہ ورکاں لوکل گورنمنٹ کا نوشہرہ ورکاں کاوزٹ ناہرا برادران کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات ڈائریکٹر جنرل پنجاب لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی نے نوشہرہ ورکاں لوکل گورنمنٹ کے دفتر کاوزٹ کیاانہوں نے تحصیل بھر کے تمام یو سی سیکرٹریز کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی ڈاکٹر عمران ایڈوکیٹ،سیٹھ آفتاب احمد ایڈووکیٹ سیٹھ بلال احمد ایڈووکیٹ کے ہمراہ ناہرا ھاؤس بھی گئے جہاں وہ انہوں نے چوہدری مظہر قیوم ناہرا حاجی مدثر قیوم ناہرا اور چوہدری اظہر قیوم ناہرا کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button