کرائمز

کراچی : شیر شاہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ھدایت پر اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارج راجہ خالد کا SHO شیرشاہ کے ہمراہ کاروائی اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارچ راجہ خالد کا SHO شیرشاہ کے ہمراہ مخبر خاص کی اطلاع پر شیرشاہ کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 مشتبہ شخص کو روکنے کا اشارہ کیا ملزمان نے جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں ملزمان نے تھانہ موچکو تھانہ سعیدآباد تھانہ مدینہ کالونی کی معتدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ملزمان کو CCTV فوٹیچ کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے گرفتار ملزمان کے نام 1.ماجد ولد حاجی (زخمی) 2.احتہشام ولد طارق محمود۔(زخمی) 3 .نبیل ولد عبدالعزیز۔(گرفتار) برآمدگی 1).دو عدد پسٹل برامد 4 راونڈ زندہ برامد 2).ایک عدد تھانہ پیرأباد کی سرکاء موٹر سائیکل برآمد ملزمان کئ بار جیل جاجکے ہیں جنکا کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے 1).احتہشام ولد طارق محمود ملزمان کی خلاف تھانہ شیرشاہ میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button