کرائمز
لاہور:گیسٹ ہاوس سے 3 تتلیاں 12 بھنورے گرفتار ، مقدمہ درج
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گرین ٹاؤن پولیس کا گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،رنگ رلیاں مناتے ہوئے 03 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے ساؤنڈ سسٹم شراب کی بوتلیں اور 1 عدد رائفل برآمد،ملزمان میں طیبہ ، صائمہ بی بی اور صائمہ ظہور شامل ،ملزمان میں تنویر ،قاسم ،فرحان، یاسر ،اعتزاز ، عمران، اصف، عدنان اور اختر وغیرہ شامل،ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او و پولیس ٹیم کو شاباش۔