کرائمز

اوکاڑہ :صدر رینالہ /ابراری گینگ گرفتار ، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد

اوکاڑہ(ناظم خان بلوچ)ابراری گینگ گرفتار ، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس کی ایس ایچ او محمد منشاء کی سربراہی میں بڑی کارروائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار گرفتار ملزمان میں ابرارعرف ابراری، وسیم اور علی حیدر شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے 16 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد جس میں 04 لوڈر رکشے اور 04 موٹر سائیکلیں شامل ہیں ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ صدر رینالہ خورد کے مختلف علاقوں میں 09 ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے صدر رینالہ خورد پولیس کی کارکردگی کو سراہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button