کرائمز

علی رضا کی قتل میں ملوث 5 ملزمان کے تصویری خاکے جاری

کراچی(نمائندہ کرائمز پوائنٹ )پولیس کے مطابق یہ تصویری خاکے سی ٹی ڈی کے شعبہ نے تیار کیے ہیں اور ان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر شواہد کی روشنی میں بنایا گیا ہے عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اگر اپنے آس پاس یا گردونواح میں ان تصویری خاکوں والے افراد کو دیکھیں تو فوراً قریبی پولیس اسٹیشن، پولیس ہیلپ لائن 15 یا 021 99203430 پر اطلاع دیں۔اطلاع دینے والے کا نام مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button