لیاقت آباد :پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
لیاقت آباد(مرید حسین باجوہ )پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ،ملزم کو عقب گلی اسٹوڈنٹ گراؤنڈ لیاقت آباد بی ایریا سےگرفتار کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ،گرفتار ملزم کی شناخت ،مجیب الرحمٰن عرف زرداری ولد امین الدین کے نام سے ہوئی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ،ملزم لیاقت آباد میں خفیہ طورپر منشیات فروشی میں ملوث ہے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ،ملزم کے قبضے سے * 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے. ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 502/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل