کرائمز
قصور: کنگن پور سے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔
قصور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) نواحی گاؤں کنگن پور سے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔ مغلاں والا محلہ کی رہائشی آسیہ بی بی نے مقدمہ درج کروایا ہے شوکت علی وغیرہ 5 افراد نے میر ی22سالہ بھانجی کو اغواء کرلیا ہے۔پولیس تھانہ کنگن پور مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔