کرائمز
تھانہ اورنگی پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا
اورنگی (مرید حسین باجوہ )ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس ،پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے اشتہاری ملزم محمد علی ولد محمد یٰسین کو گرفتار کیا۔،ملزم تھانہ اورنگی کے مقدمہ الزام نمبر 146/2017 مفرور و مطلوب تھا۔ ویسٹ پولیس،گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس ،ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ