کرائمز

دو رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

گرین ٹاؤن پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی

ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے

ریکارڈ کے مطابق ملزمان گرین ٹاؤن ، سندر اور سبزہ زار سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے

گرفتار ملزمان میں سرغنہ ذیشان مسیح اور علی رضا شامل مقدمات درج تفتیش جاری

ایس پی صدر کی متحرک سٹریٹ کریمنل کی گرفتاری پر ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش،ترجمان

جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button