تبلیغی جماعت کے زائرین کی گاڑی ٹریفک حادثہ کا شکار5 جاں بحق
فیروزوالہ(محمد ابوبکر )موٹروے انٹرچینج گلفشاں ٹاؤن کوٹ عبدالمالک کے قریب تبلیغی جماعت کے زاہرین کی بھری ویگن اور بس کے درمیان خوفناک تو ساتھ دم کے نتیجہ میں تصادم کے نتیجہ میں تبلیغی جماعت کے 5 کارکن جان بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا گیا بتایا گیا ہے کہ مانسہرہ پشاور کے رہنے والے تبلیغی جماعت کے کارکن ویگن پر سوار ہو کر لاہور رائے ونڈ ا رہے تھے جب ان کی گاڑی گلفشاں ٹاؤن کوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب پہنچے تو پیچھے سے انے والی تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ویگن سڑک کے کنارے درختوں سےٹکرا کر موٹروے سڑک سے نیچے جا گری الٹ گئی جس کے باعث ویگن میں سوار تبلیغی جماعت کے پانچ کارکن 63 سالہ فرید احمد خان 60 سالہ امان اللہ خان 54 سالہ محمد ایوب خان 71 سالہ بحرام خان 73 سالہ حضور محمد خانموقع پر جان بھاگ جب کہ 10 کارکن زخمی ہو گئے جن میں جاوید احمد خان، نور اسماعیل، تاج خان ،گل شیر وغیرہ شامل ہیں ریسکیو کی ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد میں انہیں ہسپتال متقل کر دیا جان بھاگ اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق مانسہرہ اور کوہاٹ شامل ہیں فیکٹری ایریا پولیس کوٹ عبدالمالک نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی پولیس نے حادثہ میں جان بحق ہونے والے افراد کی نعشیں قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ایک اطلاع کے مطابق حادثہ میں زخمی ہونے والےبعض افراد کا سامان غائب ہو گیا فیکٹری ایریا پویس حادثہ کی اطلاع ملنے کے باوجود تاخیر سے موقع پر پہنچی موٹروے پولیس بھی بروقت جائے حادثہ پر نہ پہنچ سکی